مسلم لیگ ن

ن لیگ نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دے دیا

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 193 پاکپتن سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے داماد میاں حیات مانیکا کی جگہ فاروق مانیکا کو ٹکٹ دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دے دیا، جبکہ عطا مانیکا اور ان کے بیٹے حیات مانیکا پی پی 193 سے ٹکٹ نہ لے سکے۔

حیات مانیکا 2018 میں اس حلقے سے ن لیگ کے امیدوار تھے، میاں حیات مانیکا بشری بی بی کے داماد بھی ہیں۔ عطا مانیکا نے 4 روز پہلے شہباز شریف سے ملاقات بھی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

علی امین گنڈاپور سے لائٹر ٹون میں بات ہوئی ہے۔ عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے