پرویز خٹک

میں وزارت عظمیٰ کا نہیں بلکہ وزارت اعلیٰ کا امیدوار ہوں۔ پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میں وزارت عظمیٰ کا نہیں بلکہ وزارت اعلیٰ کا امیدوار ہوں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویز خٹک نے پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی کا اتحاد بنتا نظر آرہا ہے۔ کسی کے پاس ملک کے لیے کوئی وژن نہیں، ملک کے لیے مخلص وزیراعظم آنا چاہیے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پی کا مزید کہنا تھا کہ انہیں خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی (ف) کا اتحاد ہوتا نظر آرہا ہے، ان کی جماعت کی بھی دیگر جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات چل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے