جہانگیر ترین

میں نے وہ فیصلہ کرلیا جو پہلے کر لینا چاہیے تھا، جہانگیر ترین

ملتان (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ میں نے وہ فیصلہ کرلیا جو پہلے کر لینا چاہیے تھا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور نواز شریف کے ساتھ مل کر ملک کی معیشت بہتر کروں گا۔ انکا کہنا تھا کہ معیشت بڑھے گی تمام لوگوں کو فائدہ ہوگا، اپنی ذات اور حلقہ سے نکل کر پاکستان کے لیے کام کرنا ہے۔

واضح رہے کہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ معیشت کو بڑھنے کے لیے کام کرنا ہے، نواز شریف کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ اپنی معیشت کو امریکا کے برابر کھڑا کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

علی امین گنڈاپور نے تو اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا

اسلام آباد (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے