رانا ثناءاللہ

مینار پاکستان پر نوازشریف کی قیادت میں نئی تاریخ لکھیں گے۔ رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان پر نواز شریف کی قیادت میں نئی تاریخ لکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر سے ملک میں سیاست کا رنگ، ماحول بدل جائے گا، مایوسیوں کے خاتمے، امید و یقین کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔

رانا ثناءاللہ کا مزید کہنا ہے کہ کارکنوں اور عوام میں جوش و خروش بڑھ رہا ہے، 2018 سے 2022 کا تجربہ نہ ہوتا تو معیشت تباہ نہ ہوتی۔

واضح رہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے اور ان کا وطن واپسی پراستقبال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے