مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا اسلام آباد کے نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے نجی اسپتال میں سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان کو تکلیف کے باعث اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپتال میں مولانا فضل الرحمان کے مثانے سے پتھری نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کامیاب آپریشن کے بعد مولانا فضل الرحمان کی طبیعت بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

وفاق کو مضبوط کرنے کی سیاست سب کی ضرورت ہے۔ راجا پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ وفاق کو مضبوط کرنے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے