مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سیکیورٹی فراہم کردی گئی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کے 4 اسکواڈ، ٹریفک پولیس کا پائلٹ فراہم کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی سیکیورٹی کے لیے انہیں 2 بلٹ پروف گاڑیاں بھی فراہم کردی گئیں۔

اس کے علاوہ جاتی امرا پر بھی پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو وزیر اعلیٰ کی سیکیورٹی آئی جی پنجاب کے احکامات پر فراہم کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

کرغزستان سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے