جہانگیرترین

عہدوں کا شوق نہیں، خدمت کے لیے آیا ہوں، جہانگیر ترین

ملتان (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ بڑے عہدوں کا کبھی شوق نہیں تھا، میرے پاس سب کچھ ہے، میں صرف عوام کی خدمت کرنے آیا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ جس نے ہم پر اعتماد کیا اور ووٹ دیا اس کا اعتماد نہیں توڑیں گے۔

دوسری جانب فیصل آباد میں استحكام پاكستان پارٹی كے سینئر نائب صدر ہمایوں اختر خان نے كِلیانوالہ مین بازار میں ڈور ٹو ڈور الیكشن مہم چلائی۔

انہوں نے دكانداروں سے ملاقات كی اور منشور سے آگاہ كیا، تاجر برادری نے ہمایوں اختر خان كی حمایت كا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں

آیت اللہ ابراہیم رئیسی

بحرانوں کے باوجود ایران کی ترقی اور پیشرفت کبھی نہیں رکے گی۔ پاکستانی صحافی

(پاک صحافت) ایک پاکستانی صحافی اور کالم نگار نے کہا ہے کہ بلا شبہ آیت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے