ایف سی

عسکریت پسندوں کے حملے 2 ایف سی اہلکار شہید

بنوں (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں باران ڈیم کے قریب عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ بنوں میں باران ڈیم کے قریب پیش آیا، جہاں عسکریت پسندوں کے حملہ کردیا۔

حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 2 اہلکار جام شہادت نوش کرگئے، شہداء میں شرافت علی اور سیف اللہ سپاہی شامل ہیں۔

ایف سی ذرائع کے مطابق دونوں اہلکاروں کی لاشوں کو سی ایم ایچ اسپتال بنوں منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

عرفان صدیقی

آپ فوج کے گھر میں گھس گئے تو کیا فوج ایکشن لینے کا حق نہیں رکھتی؟ عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ آپ فوج کے گھر میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے