عارف علوی، شاہد خاقان، علی محمد خان فلسطینی سفارتخانے پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی محمد خان فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے فلسطینی سفارت خانے پہنچ گئے۔

تٖفصیلات کے مطابق فلسطینی سفارت خانے میں فلسطین کا جھنڈا سرنگوں ہے۔ صدر عارف علوی، شاہد خاقان عباسی اور علی محمد خان نے فلسطینی سفارت خانے کے ہیڈ آف مشن سے ملاقات کی۔

واضح رہے کہ جمعیت علماء اسلام سمیع الحق گروپ کے مولانا حامد الحق حقانی، جماعتِ اسلامی کے میاں اسلم اور مولانا فضل الرحمٰن خلیل نے بھی فلسطینی سفارت خانے کا دورہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

قومی اسمبلی

غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے