جہانگیر ترین

سیاست میں طاقت نہیں خدمت کے لیے آئے ہیں، جہانگیر ترین

ملتان (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں طاقت کے لیے نہیں بلکہ خدمت کے لیے آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن نوجوانوں کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا، ملک میں خوش حالی کا دور واپس لائیں گے۔ جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ لودھراں کا مقدر تھانا کچہری نہیں بلکہ معیاری اسکول اور کالج ہیں۔

واضح رہے کہ دوسری جانب استحكام پاكستان پارٹی كے سینئر نائب صدر ہمایوں اختر خان كی انتخابی مہم جاری ہے۔ ہمایوں اختر نے پی پی 102 كے امیدوار سكندر حیات جتوئی کے ہمراہ حلقے کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ اس حلقے میں اصل تبدیلی عقاب لے کر آرہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

طیارہ

کرغزستان سے ایک اور پرواز پاکستانی طلباء کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے ایک اور پرواز 100 سے زائد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے