شرجیل میمن

سپریم کورٹ آئین کی بنیاد رکھنے والے کو انصاف فراہم کرے گی، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن  نے کہا ہے کہ  سپریم کورٹ آئین کی بنیاد رکھنے والے کو انصاف فراہم کرے گی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہی۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کا ریفرنس کئی سالوں سے سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے، قوم آج بھی فیصلے کی منتظر ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے مزید کہا کہ امید ہے معزز سپریم کورٹ وقت نکالے گی،ایٹمی ٹیکنالوجی اور آئین کی بنیاد رکھنے والے  کو انصاف فراہم کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے