سرکاری دفتر

سرکاری اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے شام 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔پیر تا جمعہ ایک بجے سے ایک بجکر 30 منٹ تک نماز اور دوپہر کے کھانے کا وقفہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، وفاقی سرکاری دفاتر میں نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق حکم جاری کردیا

لاہور (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد وزیراعلی پنجاب مریم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے