اسد قیصر

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب سب پشیمان ہیں کہ ہم نے غلطی کی۔

تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا۔اسد قیصر نے کہا کہ جن حالات میں بھی فیصلہ کرنا پڑا، لیکن اس وقت غلطی ہوئی۔

واضح رہے کہ رواں 19 اگست 2019ء کو وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف مزید 3 سال کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

عدالت سے گزارش ہے کہ 9 مئی مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت سے گزارش ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے