بارش

اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دار الحکومت اسلام آباد،  راولپنڈی، اٹک اور گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

تضصیلات کے مطابق مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا اور موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے لانڈھی اور اطراف میں بھی اچانک بوندا باندی ہوئی۔

واضح رہے کہ مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں جس سے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی ترجمان روف حسن پر حملے کی مذمت کردی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے