آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آئین پاکستان اور پارلیمنٹ عوام کی رائے کا مظہر ہیں۔ آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان اور پارلیمنٹ عوام کی رائے کا مظہر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 1973 کے آئین کے نفاذ کے 50 سال مکمل ہونے پر ارکان کو مبارکباد دی، ان کا کہنا تھا کہ سینٹر آف گریویٹی پاکستان کے عوام ہیں۔ عوام اپنی رائے آئین اور پارلیمنٹ کے ذریعے استعمال کرتے ہیں۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اجلاس میں آمد پر اراکین اسمبلی اور وفاقی وزرا نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا جبکہ عسکری حکام کی جانب سے شرکاء کو ملکی سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہبازشریف کا بطور صدر استعفی منظور کرلیا۔ رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہباز شریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے