Tag Archives: اراکین

سینیٹ کے نومنتخب اراکین اسمبلی کی تقریب حلف برداری 9 اپریل کو ہوگی

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نومنتخب اراکین سے حلف لینے کے لیے سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری تیار کرلی گئی ہے اور سینیٹ کے پہلے اجلاس میں نومنتخب ممبران حلف لیں گے، نومنتخب ممبران …

Read More »

قومی اسمبلی: نواز، شہباز، زرداری، مولانا، بلاول، بیرسٹر گوہر سمیت 302 ممبران نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس 1 گھنٹے سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعتِ رسولِ مقبول پیش کی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کی۔ …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے وزیراعلی پنجاب کے لیے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں، جبکہ کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔ عظمی بخاری، سمیع اللہ خان، منشا اللہ بٹ، …

Read More »

ن لیگ کا وزیراعلی بلوچستان کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے وزیراعلی بلوچستان کے لیے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہوا جس میں آزاد اراکین اور دیگر جماعتوں سے بات چیت کے لئے کمیٹی کی تشکیل دی گئی، اس کے …

Read More »

ابھی کسی کا ٹکٹ فائنل نہیں لیکن سابق اراکین اسمبلی پہلی ترجیح ہیں۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ابھی کسی کا ٹکٹ فائنل نہیں لیکن سابق اراکین اسمبلی پہلی ترجیح ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ ن ایاز صادق نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کے …

Read More »

الیکشن نہیں عوام کے مفادات کی جنگ لڑنے جارہے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن نہیں عوام کے مفادات کی جنگ لڑنے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر …

Read More »

پی ٹی آئی نے 10 سال میں خیبرپختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 10سال میں خیبرپختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے 2 سابق ارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں۔ انہوں نے غازی گلاب جمال اور مسرت احمد …

Read More »

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ نواں ریویو ہونا چاہیے، آئی ایم ایف …

Read More »

عمران خان کو امریکی و یہودی لابی تحفظ دینے کیلئے پاگل ہو رہی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو امریکی و یہودی لابی تحفظ دینے کے لیے پاگل ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 60 امریکی ارکان پارلیمنٹ نے …

Read More »

وفاق اور صوبوں میں انتخابات تلخ ترین تنازعات کو جنم دیں گے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبوں میں انتخابات تلخ ترین تنازعات کو جنم دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ اور دیگر جج صاحبان کے اٹھائے گئے …

Read More »