نواز شریف
نواز شریف

نواز شریف 28 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 28 جنوری کو کراچی کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے لیے  پاکستان مسلم لیگ ن کی عوامی رابطہ مہم کا آج سے آغاز ہو گا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اوکاڑہ میں آج جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے اوکاڑہ کے فٹبال گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جلسے کے لیے انتظامیہ نے 20 ہزار کرسیاں لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مراد علی شاہ

جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں، وزیرِاعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت مخالف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے