منظور پشتین

منظور پشتین سمیت 55 افراد پر فائرنگ کا مقدمہ درج

چمن (پاک صحافت) چمن میں پولیس نے 55 افراد کے خلاف 4 دسمبر کو پریس کلب ناکے پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ میں منظور پشتین، حاجی محمود اچکزئی سمیت 15 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ حاجی محمود اچکزئی اور 2 پی ٹی ایم رہنماؤں نے گرفتاری دے دی ہے۔

واضح رہے کہ پولیس کے مطابق منظور پشتین پر کوئٹہ جاتے ہوئے اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام ہے۔ یاد رہے کہ پیر کے روز پریس کلب ناکے پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آ چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے