شہبازشریف

عمران خان نے آصف زرداری پر بے بنیاد اور خطرناک الزامات لگائے۔ وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آصف زرداری پر بے بنیاد اور خطرناک الزامات لگائے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اقتدار کی خاطر معاشرے کو تقسیم کیا، سیاسی مخالفین کے خلاف سازشیں کرنا، الزام تراشی اور زہر اگلنا عمران خان کا پرانا وطیرہ ہے۔ ایسی بے ہودہ بیان بازی سیاست سے منسلک رہنے کی کوشش ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا ہے کہ قوم عمران خان کی نفرت پر مبنی سیاست سے واقف ہے۔ عمران خان نے آصف زرداری پر بے بنیاد اور خطرناک الزامات لگائے، مخالفین کیخلاف الزام تراشی ان کا پرانا وطیرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سی پیک معاہدوں کی راہ میں حائل رکاوٹ برداشت نہیں۔ احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سی پیک معاہدوں کی راہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے