بلاول بھٹو

بلاول اور امریکی سفیر کی ملاقات، حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو اور امریکی سفیر کی ملاقات، حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈیوڈ بلوم کی ملاقات ہوئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے مستقبل کی حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر بات کی ہے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی اور سفارتی ذرائع نے اس ملاقات کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے