سیکیورٹی فورسز

افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایک ماہ میں 29 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (پاک صحافت) افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ایک ماہ میں 29 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گرد پاک افغان بارڈرسے داخلے کی کوشش کرتے ہیں، سیکیورٹی فورسز نے ایک ماہ میں 29 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں، پاک افغان بارڈر اور ملحقہ علاقوں میں آپریشن کیے جارہے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان سمبازا علاقے میں 21 اپریل سے آپریشنز جاری ہیں، آپریشن کے دوران 14 مئی کو خفیہ معلومات پر آپریشن کیا گیا، میجر بابر اسی آپریشن کے دوران شہید ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کا 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر دینے کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 300 یونٹ تک بجلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے