مریم نواز

پنجاب کی 25 رکنی کابینہ کے نام فائنل

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 25 رکنی کابینہ کے نام فائنل کر لیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کی 25 رکنی کابینہ کل گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ کابینہ میں مریم اورنگزیب، عظمی بخاری، خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، صہیب بھرت، فیصل ایوب کھوکھر، رانا اسحاق شامل ہیں۔

اس کے علاوہ مجتبی شجاع الرحمٰن اور بلال یاسین بھی کابینہ میں شامل ہوں گے۔ ق لیگ سے شافع حسین، آئی پی پی سے غضنفر عباس چھینہ بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

جبکہ پرویز رشید اور رانا ثناء اللہ معاون خصوصی ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر ابراہیم رئیسی کے جانے سے امت مسلمہ کا نقصان ہوا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے