مریم نواز

نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نگہبان رمضان پیکج میں شفافیت کیلئے کیو آر کوڈ پرنٹ کیا ہے۔ عوام کو ان کا حق ان کی دہلیز پر پہنچانا ہمارا فرض ہے۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ خدمت کا سفر نئے جذبے کے ساتھ شروع ہوچکا ہے۔ عوام کو معاشی ریلیف کیلئے تمام ممکنہ اقدام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ 64 لاکھ افراد کو رمضان پیکج کی ترسیل ن لیگ کا ریکارڈ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

نوازشریف 5 روزہ دورے پر جاتی امراء سے چین کیلئے روانہ

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے