Tag Archives: پروگرام

ورلڈ بینک اور پاکستان 10 سال کیلئے رولنگ کنٹری فریم ورک پلان پر متفق

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے منگل کو ورلڈ بینک گروپ کے صدر اجے بنگا سے ملاقات کے دوران اقتصادی اصلاحات پر پیش رفت کا اشتراک کیا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور …

Read More »

پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں بہتری آئی، نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں بہتری آئی، نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک نے کہا ہے کہ 19 مارچ کو آئی ایم ایف اور پاکستان کے …

Read More »

پاکستان آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کیلئے پُرامید

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف سے پاکستان کو 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی اُمید ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے پروگرام کے لئے درخواست آئندہ ماہ دی جائے گی، آئی ایم ایف سے باقاعدہ مذاکرات ایگزیکٹیو بورڈ میٹنگ کے بعد ہوں گے۔ آئی …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوگیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاف لیول کے معاہدے کی منظوری آئی ایف ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا جس کے بعد یہ رقم پاکستان کو جاری کی جائے گی۔ آئی ایم ایف نے بدھ کو …

Read More »

نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نگہبان رمضان پیکج میں شفافیت کیلئے کیو آر کوڈ پرنٹ کیا ہے۔ عوام کو ان کا حق ان …

Read More »

صہیونی میڈیا کا دعویٰ: عرب ممالک نے غزہ کے مستقبل کے لیے منصوبہ تیار کیا

غزہ

پاک صحافت صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم نے جمعہ کی شب امریکی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ متعدد عرب ممالک نے غزہ میں جنگ کے اگلے دن کے لیے ایک اقدام تیار کیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن ادارے نے امریکی …

Read More »

عازمین حج کی تربیت کا آغاز 12 فروری کو ہوگا۔ وزارت مذہبی امور

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کی تربیت کا آغاز 12 فروری کو ہوگا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق نئے تربیتی نصاب میں مناسک حج کے ساتھ نظم و ضبط اور انتظامی امور پر خصوصی توجہ دی گئی ہے اور ضلعی سطح …

Read More »

نوشین شاہ کا غلطی سے حرام کھانے کا انکشاف

(پاک صحافت) یک طرفہ محبت کا اقرار کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ و سپر ماڈل نوشین شاہ نے حرام کھانا کھانے کے حوالے سے انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی نئی فلم ’چِکّڑ‘ کی پروموشن کے لیے نجی چینل کے پروگرام …

Read More »

عمران اشرف نے خود کو سچ مچ کا بھولا قرار دے دیا

عمران اشرف

لاہور (پاک صحافت) بھولا کے کردار سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے پاکستانی معروف اداکار عمران اشرف نے خود کو محبت، اعتبار اور اعتماد کے معاملے میں بھولا قرار دے دیا۔ حال ہی میں ان کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے دوسرے نکاح کے بعد سے اداکار کے مداحوں …

Read More »

جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام گندھارا سیمینار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں سیاحت کے فروغ کےلیے جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام ’پاکستان گندھارا سیمینار‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں بدھ مت کے ماہرین، بدھ بھکشوؤں، کاروباری شخصیات، سیاحتی تنظیموں اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس تقریب کی میزبانی …

Read More »