اسحاق ڈار

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک کے زرمبادلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ  ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے یہ بات سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے  وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ مردم شماری پر فیصل سبزواری کے اعتراضات درست ہیں، حکومت سب کے تحفظات دورے کرے گی۔

واضح رہے کہ اس موقع پر اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ مردم شماری کے سسٹم کو اپ گریڈ کیا گیا ہے، مردم شماری کے اخراجات کم کرنے کے لیے ڈیجیٹیلائز ہونا چاہیے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انتخابات کا کیس سپریم کورٹ میں ہے، اس میں بھی ڈیجیٹل مردم شماری زیر بحث ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

کرغزستان سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے