شہباز شریف

ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، سب کو مل بیٹھنا ہوگا، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔

اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ باہمی اتحاد سے ہی کیا جاسکتا ہے، ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ خدمت، دیانت اور محنت کی روایت کو آگے بڑھائیں گے۔ ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔

ان کا کہنا ہے کہ تندہی، محنت اور ایمانداری سے عوام کی خدمت کریں گے، نواز شریف کی قیادت میں ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

عالمی برادری فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کرے، صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے