ملک میں انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے، پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک  بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔ پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی درخواست پر بند کی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر جھوٹے اور بدترین پروپیگنڈے کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے 26 جولائی کے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے