Tag Archives: سروس

کراچی: پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس کا آغاز 19 اپریل سے ہوگا

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں پیپلز پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس 19 اپریل سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پیر کو ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ …

Read More »

ناریشکن: امریکہ مشرق وسطیٰ پر تیل کی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا

ناریشکین

پاک صحافت روس کی فارن انٹیلی جنس سروس کے ڈائریکٹر سرگئی ناریشکن نے کہا ہے کہ امریکہ اب مشرق وسطیٰ پر اپنی تیل کی پالیسیاں مسلط کرنے کے قابل نہیں ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، تاس کا حوالہ دیتے ہوئے، ناریکشن نے “نفٹ” نامی ایک دستاویزی فلم میں کہا ہے …

Read More »

کوشش ہے جلد از جلد ریڈ لائن منصوبہ مکمل کریں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کوشش ہے جلد از جلد ریڈ لائن منصوبہ مکمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہوگی جلد از جلد ریڈلائن منصوبے کو مکمل کیا جائے، تاخیر کے ذمے داروں کے خلاف …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے پراجیکٹ پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعلی نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پلان طلب …

Read More »

گوگل میپس سے پیٹرول کی بچت کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟

گوگل میپس نے صارفین کی سہولت کے لیئے اہم فیچر متعارف کرا دیا

(پاک صحافت) گوگل میپس کا استعمال اکثر افراد اپنی منزل تک پہنچنے یا راستے میں ٹریفک کی روانی جاننے کے لیے کرتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ گوگل میپس کو پیٹرول کی بچت کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے؟ جی ہاں واقعی گوگل میپس سے …

Read More »

ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں 2 بڑی تبدیلیاں

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ہے اور اب اسے مزید بہتر بنا دیا گیا ہے۔ گوگل کی زیر ملکیت سروس میں 2 بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جو اس کے استعمال کا تجربہ کافی حد تک بدل دیں گی۔ 9 ٹو 5 گوگل کی …

Read More »

صیہونی حکومت کے فوجیوں میں خودکشی کا سلسلہ جاری ہے

فوج

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی نے سروس کی پریشانی اور دباؤ سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔ فلسطینی میڈیا سے آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ٹیلی ویژن چینل 12 نے پیر کے روز اعلان کیا کہ اس صہیونی فوجی نے اپنے ساتھی کو …

Read More »

میٹا کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹس جلد متعارف کرائے جانے کا امکان

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے صارفین کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹس جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔اس نئی ٹیکنالوجی سے میٹا سروسز میں سرچ اور ریکومینڈیشنز سمیت کافی کچھ نیا ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ  فیس بک اور انسٹاگرام …

Read More »

اسلام آباد میں 9 اور 11 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

موبائل

اسلام آباد (پاک صحافت) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9 اور 11 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے موبائل فون …

Read More »

پاکستان اور روس کے مابین براہ راست کارگو سروس کا آغاز

پاکستان روس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مرتبہ براہ راست کارگو سروس کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک شاہین پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او عبداللہ فرخ نے کہا ہے کہ روس کی بندرگاہ سینٹ پیٹرز برگ سے پہلا روسی کارگو جہاز 450 کنٹینر لے کر …

Read More »