مریم نواز

مریم نواز اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس وے مری پہنچ گئیں

(پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس وے مری پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق، اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف بھی اپنی بیٹی مریم نواز کے ساتھ ہیں۔

 ذرائع نے بتایا ہے کہ مریم نواز عیدالفطر کے انتظامات کا جائزہ لینے مری پہنچی ہیں۔ نوازشریف اور مریم نواز اپنی رہائشگاہ باغِ شہیداں کشمیر پوائنٹ میں قیام کریں گے۔

واضح رہے کہ عید کی تعطیلات پر اب تک 22 ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہوچکی ہیں اس لیے وہاں سٹی ٹریفک پولیس اور پنجاب پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں تنخواہ دار طبقے پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے