عظمی بخاری

عمر ایوب الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمر ایوب الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمر ایوب حد میں رہیں، مریم نواز کا نام لینے سے گریز کریں۔ عمر ایوب کو جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

عظمی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ تحریک فساد ہر وقت لاشوں کی تلاش میں رہتی ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی کارکردگی سے پی ٹی آئی کو دن میں تارے اور رات میں ڈراؤنے خواب نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

چین میں کل بزنس فورم میں بڑی تعداد میں چینی کمپنیاں شرکت کریں گی، احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چینی شہر شینزن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے