عارف علوی

صدر عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کو نااہل قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مطابق درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 16 مارچ کو کرے گا۔ صدر مملکت کے خلاف ظہور نامی شہری نے 62 ایف کے تحت نااہلی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بشام، چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

بشام (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے