مریم نواز

تمہاری چیخیں غلط نہیں ہیں کیونکہ تم سازشوں کے سرغنہ رہے ہو۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ تمہاری چیخیں غلط نہیں ہیں کیونکہ تم سازشوں کے سرغنہ رہے ہو۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائے غالب کیسے گرگئے، تمہاری چیخیں غلط نہیں ہیں کیونکہ تم سازشوں کے سرغنہ رہے ہو۔ تم اپنے گاڈ فادر فیض اور اس کے ٹولے کی مدد سے انہی سازشوں پر پلتے رہے ہو۔

مریم نواز کا مزید کہنا ہے کہ اب تم دیکھو اسی SPOILED BRAT نے تمہیں مات دی ہے۔ اب تمہارے جیسے لاڈلے اور پیادے ہمیشہ کیلئے دفن ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے