Tag Archives: چیخیں

عمران خان کو گرفتار کیا تو پہلی رات ہی اس کی چیخیں سنیں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے دیا۔  وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ  باقی لوگوں نے تو جیل میں تین 4 دنوں میں چیخیں ماریں، اس کو گرفتار کیا تو اس کی پہلی رات …

Read More »

تمہاری چیخیں غلط نہیں ہیں کیونکہ تم سازشوں کے سرغنہ رہے ہو۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ تمہاری چیخیں غلط نہیں ہیں کیونکہ تم سازشوں کے سرغنہ رہے ہو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران صاحب اور کرائے کے ترجمانوں کے بیانات بجھتے چراغ کی آخری پھڑپھڑاہٹ ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب اور کرائے کے ترجمانوں کے بیانات بجھتے چراغ کی آخری پھڑپھڑاہٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے  وزیر اعظم عمران …

Read More »

عمران خان آجکل جتنی بھی تقریریں کرتے ہیں وہ ساری اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کی چیخیں ہیں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان آجکل جتنی بھی تقریریں کرتے ہیں وہ ساری اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کی چیخیں ہیں وہ کشتی اس لیے انہیں ڈوبتی نظر نہیں آرہی کہ پاکستان کے عوام تنگ ہیں انکی …

Read More »

ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو، عوام کی چیخیں

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں۔  یاد رہے کہ  ملک میں مہنگائی 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور مارچ میں مہنگائی بڑھ کر 9.05 فیصد تک جا پہنچی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مارچ …

Read More »