پرویز خٹک

بانی پی ٹی آئی کو غرور اور تکبر کی سزا ملی، پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو غرور اور تکبر کی سزا ملی۔

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ سائفر کیس میں سزا ملنے کے ذمہ دار بانی پی ٹی آئی خود ہیں۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی پی سربراہ نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا مشن غربت کا خاتمہ نہیں بلکہ غریب کو غریب تر بنانا تھا۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ سابق حکومتوں نے قرضے لے کر ملک کا خانہ خراب کیا۔

یہ بھی پڑھیں

سلیم حیدر

مولانا فضل الرحمن کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے ملک کا نقصان ہو۔ گورنر پنجاب

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے