احسن اقبال

آزاد امیدواروں کا خریدار آصف زرداری ہے۔ احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) ن لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آزاد امیدواروں کا خریدار آصف زرداری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے نارووال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد امیدواروں کا کوئی ماضی ہے نہ ہی مستقبل ہے۔

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ آزاد امیدواروں نے جیت کر اپنی قیمت وصول کرنی ہے، جن کا خریدار آصف علی زرداری ہے۔ آزاد امیدواروں کو ووٹ دینا ہے تو پیپلز پارٹی کو دے دیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ انتشار اور امن کے درمیان فرق کا الیکشن ہے، ایک طرف امن اور دوسری جانب انتشار والی پارٹی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

سائفر کی کاپیاں دفتر خارجہ کے حوالے کر دی گئیں

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی اور سینیٹ چیئرمین کے دفاتر نےسائفر کی کاپیاں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے