انوار الحق کاکڑ

آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے 5 سال ہونے پر نگراں وزیراعظم کا پیغام

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارتی افواج کے خلاف آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے 5 سال ہونے پر نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیغام جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ مسلح افواج نے آج کے دن بھارتی دعوے غلط ثابت کر کے آپریشنل برتری کا عملی مظاہرہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو کچھ شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے، پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پرُعزم ہے۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر ابراہیم رئیسی کے جانے سے امت مسلمہ کا نقصان ہوا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے