شازیہ مری

آج ملک میں جمہوریت کے لبادے میں آمریت کی حکمرانی ہے۔ شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ آج ملک میں جمہوریت کے لبادے میں آمریت کی حکمرانی ہے۔ کوئی بھی فیصلہ اور پالیسی جمہوری اصولوں کے مطابق نہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ ہوچکی ہے جبکہ مہنگائی کے سونامی نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ لیکن حکومت کو کوئی احساس نہیں۔

رہنما پیپلزپارٹی شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس کوئی ٹیم ہے اور نہ ہی کسی طرح کی پلاننگ ہے۔ بلاول بھٹو نے بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ ملک جادو ٹونے سے نہیں چلایا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو عوامی مسائل حل کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی

جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا، قانونی طور پر سرمایہ کاری کرنا جرم نہیں ہے۔ محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے