بلنکن

قبرص کو امریکہ دو قومی و وفاقی ریاستوں میں دیکھنا چاہتا ہے: بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ  قبرص میں دو قومی اور علاقائی وفاقوں پر مشتمل ریاستوں کے قیام کی امریکہ حمایت کرتا ہے۔

بلنکن نے ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمِٹی مذاکرات سے متعلق صورت حال پر غور کرتے ہوئے کہا کہ  آئندہ ماہ جنیوا میں ہونے والے مسئلہ قبرص پر غیر سرکاری اجلاس میں امریکہ اپنا موقف واضح  رکھے گا، ہم قبرص میں دو قومی اور دو علاقائی  وفاقی ریاستوں کے  حامی ہیں جس کے لیے اقوام متحدہ کو بھی اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔

واضح رہےکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش 27 تا 29 اپریل کے درمیان جنیوا میں مسئلہ قبرص سے متعلق ایک غیر سرکاری اجلاس  طلب کریں گے جس میں طرفین کی طرف سے تنازعے کے حل پر مبنی راہیں تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

ترکی اسرائیل

اسرائیلی سفارت کار ترکی واپس آگئے ہیں۔ مڈل ایسٹ آئی

(پاک صحافت) مڈل ایسٹ آئی کی تجزیاتی سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے