ایکشن سے بھرپور نئی ہالی وڈ مووی ایجنٹ گیم کا ٹریلر جاری

کراچی (پاک صحافت) ایکشن سے بھرپور نئی ہالی وڈ مووی ایجنٹ گیم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ فلم کی کاسٹ میں ڈرموٹ ملرونی، ایڈن کینٹو، کیٹی کیسڈی، اینی ایلونزے، رائس کوائرو، برخاد عابدی، جیسن آئزکس اور میل گبسن کے ساتھ شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فلم ایجنٹ گیم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک ایجنسی کی بلیک سائٹ پر سی آئی اے کے تفتیش کار ہیرس (ڈرموٹ ملرونی) نے اپنے آپ کو ایک تفتیشی کارروائی کا نشانہ بنایا جبکہ وہ خود کو قربانی کا بکرا بنائے جانے کی کارروائی کا ہدف پاتا ہے۔

ہالی ووڈ ایکشن فلم ایجنٹ گیم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ تاہم  فلم ایجنٹ گیم آٹھ اپریل کو ریلیزکی جائے گی۔ خیال رہے کہ فلم کا انتظارکرنے والے افراد کی جانب سے فلم کا ٹریلر دیکھنے کے بعد پوری فلم کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نازش جہانگیر نے بابر اعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے