سونیا حسین

سونیا حسین کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

کراچی  (پاک صحافت) اداکارہ سونیا حسین کی نئی تصاویر نے مداحوں و اپنے سحر میں جکڑ لیا۔  خیال رہے کہ سونیا حسین کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ  انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو پیچ رنگ کا لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ  انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں پوسٹ کی تھیں۔

واضح رہے کہ انسٹاگارم پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔ خیال رہے کہ سونیا حسین کی تصویروں کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کے اس نئے اسٹائل کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

والدہ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر علی ظفر نے کیا کہا؟

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے والدہ کنول امین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے