اداکارہ نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیر نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی

پشاور (پاک صحافت) باصلاحیت اداکارہ نیلم منیر نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ اداکارہ نے  اپنے مداحوں سے کہا کہ مجھ سے ملیں اور شاندار ڈسکاؤنٹ حاصل کریں،جلد ہی آپ لوگوں سے ملاقات ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی باصلاحیت اداکارہنیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ یاد رہے کہ رہے کہ نیلم منیر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ شئیر کی گئی ویڈیو میں نیلم منیر نے بتایا کہ میرے پاس آپ سب کے لئے ایک بڑی خبر ہے، 26  مارچ یعنی کے آج شام 4 بجے میں آرہی ہوں لکی ون مال کی سیلی ٹیکسٹ کلوتھنگ کی گرانڈ اوپننگ پر۔

یہ بھی پڑھیں

فہد مصطفی

فہد مصطفیٰ نے خود کو غریبوں کا ہیرو قرار دیدیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے خود …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے