ویڈیوز

تحریک انصاف کے لوگ حقیقت نہیں سننا چاہتے یہ لوگ 2018 کا الیکشن کیوں بھول جاتے ہیں، رانا تنویر

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ حقیقت نہیں سننا چاہتے یہ لوگ 2018 کا الیکشن کیوں بھول جاتے ہیں سنی اتحاد کونسل نے تو الیکشن ہی نہیں لڑا تو یہ کیسے مخصوص نشستیں مانگ رہے ہیں۔

Read More »

مریم نواز کی حکومت سے فتنے کی سیاست ختم ہوجائے گی، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت کے دن جیسے جیسے آگے جائیں گے ویسے ویسے عمران خان اور اس فتنہ فساد پارٹی کی سیاست ختم ہوتی جائے گی کیونکہ پنجاب کے عوام اچھا برا جانتے ہیں۔

Read More »

ہم چاہتے ہیں کہ جے یو آئی ف نہ صرف بلوچستان میں بلکہ وفاق میں بھی ہمارے ساتھ چلے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ جے یو آئی ف نہ صرف بلوچستان میں بلکہ وفاق میں بھی ہمارے ساتھ چلے میاں نوازشریف نے 21 اکتوبر کو کہا تھا کہ ہم سب کو …

Read More »

رمضان میں 70 لاکھ مستحقین تک رمضان پیکج انکی دہلیز پہ فراہم ہوگا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کیلیے ہم نے “نگہبان” کے نام سے ایک ریلیف پیکج بنایا ہے جس میں 65 سے 70 لاکھ مستحقین تک رمضان پیکج انکے گھروں کی دہلیز پہ فراہم ہوگا۔

Read More »

انتہائی افسوسناک امر ہے کہ آپ اس ملک کے استحکام کے خلاف کام کرتے ہیں، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ آپ اس ملک کے استحکام کے خلاف کام کرتے ہیں۔ جمہوریت کے استحکام کے خلاف کام کرتے ہیں۔ اور جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی کوشش …

Read More »

شریف میڈیکل کا پودا آج ایک تناور درخت بن چکا ہے، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا کہنا ہے کہ برسوں پہلے لگایا گیا شریف میڈیکل کا پودا آج ایک تناور درخت بن چکا ہے، شریف میڈیکل کالج میں داخلے کے لیے 100 فیصد میرٹ پالیسی ہے شریف میڈیکل کالج اس سال ہائیسٹ میرٹ کالج قرار پایا ہے۔

Read More »

اللہ کا شکر ہے مریم نواز صاحبہ اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز کرنے جارہی ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے مریم نواز صاحبہ اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔ پنجاب اسمبلی کو یہ فخر حاصل ہے کہ پہلے انکے والد نوازشریف صاحب پھر چچا شہباز شریف صاحب اور اب وہ خود …

Read More »