ویڈیوز

ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور پچھلے چند سال میں ہونے والے واقعات سے مطابقت رکھتا ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور پچھلے چند سال میں ہونے والے واقعات سے مطابقت رکھتا ہے اور یہی واقعات وہ انمٹ ثبوت ہیں جن سے نا ثاقب نثار انکار کر سکتے …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ کو اگر اپنی عزت عزیزہے تو گندے کیڑے کے پیچھے سے نکلنا ہوگا، فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسٹیبلشمنٹ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ کو اپنی عزت عزیز ہے تو اسے گندے کیڑے کے پیچھے سے نکلنا ہوگا۔

Read More »

ثاقب نثار سے کہتی ہوں اپنے آپ کو قانون کے سامنے پیش کریں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے آڈیو لیک سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثاقب نثار صاحب کو کہتی ہوں ضرور اسکا آڈٹ کرائیں ضرور اپنے آپ کو قانون کے سامنے …

Read More »

سابق چیف جسٹس کی آواز میں واضح ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کو ایک سازش کے تحت سزا دلوائی گئی، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس کی آواز میں واضح ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کو ایک حکم کے …

Read More »

نواز شریف کی سزا کے لئے دباؤ، جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی

لاہور (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ فون کال کی آڈٰیو ریکارڈنگ لیک ہوگئی، جس میں وہ کسی کو ہدایات دے رہے ہیں  کہ عمران خان کی جگہ بنانے کے لیے نواز شریف کو سزا دینی ہوگی۔

Read More »

ملک میں ایسے سیاہ قوانین تیار کیے گئے، جن کا مقصد سچ بولنے کی زبان بند کرنا ہے، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ویڈیو لنک ک ذریعے خطاب میں کہا ہے کہ اگر سوالات کرنے والوں کی زبان کھینچ لی جائے گی تو اس سے ملک کے مسئلے حل نہیں ہوں گے، آج بھی تاریں وغیرہ کاٹ …

Read More »

الیکشن چوری کی واردات آہستہ آہستہ کھلتی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2018 میں الیکشن چوری کی واردات آہستہ آہستہ کھلتی جارہی ہے بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ عدل کے نظام پر بھی اُنگلی اٹھ رہی ہے کہ یہ عدل کا نظام …

Read More »

ڈاکٹر مصدق ملک نے پی ٹی آئی کو فاشسٹ حکومت قرار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈاکٹر مصدق ملک نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کا ہے کہ یہ پارلیمان اپنے بدترین دور سے گزر رہی ہے جو کچھ دو دن پہلے جوائنٹ سیشن میں ہوا آج چیئرمین سینیٹ نے اسکو بھی دھول چٹا دی۔ ڈاکٹر مصدق …

Read More »

مشترکہ اجلاس، متنازع بل پاس ہونے پر اسحاق ڈار کا ردعمل

لندن (پاک صحافت) پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے متعلق بل منظور کر لیا گیا، جس پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ردعمل پیش کرتے ہوئے اسے متنازع قرار دے دیا۔

Read More »