ویڈیوز

پاکستان کے اندر 3سال سے صرف جھوٹ فراڈ فریب ڈاکہ اور پاکستان کی عوام کو لوٹا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکسان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر 3 سال سے صرف جھوٹ فراڈ فریب ڈاکہ اور پاکستان کی عوام کو لوٹا جارہا ہے عمران مافیا اس ملک پر مسلط ہے اور اسے پورا تحفظ دیا جاتا ہے اپنی چوری …

Read More »

وزیر اعظم کی موجودگی میں طلبہ کی جانب سے عمران خان چور ہے کے نعرے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے کامیاب نوجوان پروگرام میں یونیورسٹی اور کالج کے طلبہ کی جانب سے وزیر اعظم کی موجودگی میں عمران خان چور ہے کہ نعروں کی گونج، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

Read More »

گالی گلوچ کی سیاست جاری رہی تو پھر پاکستان کو خونی انقلاب سے کوئی نہیں روک سکتا، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ملک کو سنجیدہ اصلاحات کی ضرورت ہے اگر ہم نے گالی گلوچ کی سیاست جاری رکھی تو پھر پاکستان کو خونی انقلاب سے کوئی نہیں روک …

Read More »

عمران خان اور انکے ساتھیوں کی کارکردگی صفر ، ووٹرز مایوس ہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں نے پچھلے الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیئے تھے وہ نئے پاکستان کے نام پر انتہائی مایوس ہوئے ہیں کیونکہ عمران …

Read More »

معیشت حکومت کے کنٹرول سے نکل چکی اب انہیں کچھ سمجھ نہیں آرہی، مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ملسم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ معیشت حکومت کے کنٹرول سے نکل چکی ہے، اب حکومت کو کچھ سمجھ نہیں آرہی۔ ن لیگ کے رہنما کا کہنا ہے کہ جب تجارتی خسارہ پانچ ارب ڈالر تک پہنچ جائے تو اس میں …

Read More »