ویڈیوز

دنیا کہہ رہی ہے ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن حکومت تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور دی اکانمسٹ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کہہ رہی پاکستان میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن وفاقی حکومت تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں۔ شیری …

Read More »

عمران خان اور انکے وزراء کے بیان سے لگتا ہے کہ انکا انجام بہت قریب ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور انکے وزراء کے بیان سے لگتا ہے کہ انکا انجام بہت قریب ہے پاکستان کے عوام کو اس تاریخی نااہلی و نالائقی سے جتنی جلدی نجات دلائی جائے اُتنا پاکستان کے حق …

Read More »

پاکستان کی عوام کا مطالبہ ہے کہ اس نااہل سلیکٹڈ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلیں

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ “پاکستان کے عوام کا مطالبہ ہے کہ اس نااہل سلیکٹڈ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی 27 فروری کو اس حکومت کے خلاف کراچی سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔”

Read More »

احسن اقبال نے سینیٹر حضرات سے اہم اپیل کر دی

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے سینیٹر حضرات سے اہم اپیل کردی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا جو سودا ہونے جارہا ہے اس حوالے میں تمام سینیٹر حضرات سے اپیل کروں گا کہ وہ اپنے قومی فرض کی روشنی میں …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا بل اس حوالے سے بھی خطرناک ہے کہ ہم اپنی معیشت کی چابی آئی ایم ایف کے حوالے کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بل اس حوالے بھی خطرناک بل ہے کہ ہم اپنی معیشت کی چابی IMF اور دیگر اداروں کے حوالے کررہے ہیں۔ اس بل کو …

Read More »

عوام کو سکون تب ملے گا جب نااہل سرکار گھر جائے گی، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بہانہ بنا کر عوام پر مہنگائی کا بم گرایا جائے گا۔ عوام کو رلیف دینے کے لئے اس حکومت کے پاس کوئی منصوبہ نہیں۔ اب …

Read More »

آصف زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو نامعقول حکومت قرار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو نااہل اور نامعقول حکومت قرار دے دیا۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو پہلے دن چلے جانا چاہیے تھا،میں تو کب سے کہہ رہاہوں …

Read More »