ویڈیوز

پاکستان بہت گھمبیر مشکلات کا شکار ہے، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت گھمبیر مشکلات کا شکار ہے۔ چاہے وہ معیشت ہے، سفارت ہے، یا اندرونی استحکام ہے۔ 4 سالوں میں حکومت نے ملک کے اندر پولرآئیزیشن بڑھائی ہے۔ انتقامی کاروائیوں پر زور دیا ہے۔

Read More »

عمران خان کو جانا ہوگا کیونکہ اس نے عوام کے جمہوری، انسانی اور معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈالا، بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، اسکو جانا ہوگا کیونکہ اس نے عوام کے جمہوری، انسانی اور معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈالا، عوام اب اسکو بلکل برداشت نہیں کرسکتے۔

Read More »

قوم سے کیا گیا ایک وعدہ بھی وفا نہیں ہوا، کہاں ہے وہ نیا پاکستان جس کا وعدہ کیا گیا؟ حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ قوم سے کیا گیا ایک وعدہ بھی وفا نہیں ہوا، کہاں ہے وہ نیا پاکستان جس کا وعدہ کیا گیا تھا، نواز شریف، شہباز شریف کی قیادت میں ہم نے 5.8 فیصد پر گروتھ چھوڑ …

Read More »

جو تباہ کاریاں اس حکومت نے ساڑھے تین سال میں کی ہیں وہ پچھلے 70 سال میں نہیں ہوئی، شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ جو تباہ کاریاں اس حکومت نے ساڑھے تین سال میں کی ہیں وہ پچھلے 70 سال میں نہیں ہوئی، عام آدمی کو جن مشکلات کا سامنہ ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔

Read More »

غیر قانونی آرڈیننسز کا مقصد مخالفین سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے آوازوں کو دبانا ہے، سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کئے جانے والے غیر قانونی آرڈیننسز کا مقصد مخالفین سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے آوازوں کو دبانا ہے۔ عوامی عدم اعتماد آ چکا ہے۔ اب ایوان میں باری ہے …

Read More »

عدم اعتماد جب اناؤنس کرینگے پورے بینڈ باجے کے ساتھ کرینگے، ہو سکتا ہے شاید دنوں کی بات ہو، عظمی بخاری

عدم اعتماد

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں عدم اعتماد ضرور لانی ہے لیکن وقت کا تعین ہم کرینگے جب اناؤنس کرینگے پورے بینڈ باجے کیساتھ کرینگے۔ ہو سکتا ہے شاید دنوں کی بات ہو۔

Read More »