ویڈیوز

آرمی چیف کی تعیناتی صرف وزیراعظم کی صوابدید ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ‏عمران نیازی ہر بات سے مُکر جاتا ہے پچھلے 4 سال میں کتنی باتیں ہوئی ہیں کسی ایک بات پہ وہ قائم رہا ہے؟اسے خود ہی یاد نہیں رہتا کہ صبح کیا کہا ہے. آرمی چیف کی تعیناتی …

Read More »

مصدق ملک نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کا پیسہ پکڑا گیا تو 450 کنال زمین کے عوض وہ پیسہ اسکے اکاونٹ میں جمع کروادیا گیا جس کا پیسہ پکڑا گیا تھا اور یہ سارا کام وزیراعظم کی ایماء پر ہوا۔

Read More »

مزار بی بی پاک دامن رح کی تعمیر نو کی طوالت اور بندش کا مسئلہ حل، محرم کے پہلے 10 روز مزار کھلا رہیگا، خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایاز صادق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزار بیبیاں پاک دامن رح کی تعمیر نو کی طوالت اور بندش کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے جبکہ محرم کے پہلے 10 روز مزار …

Read More »

میجر جنرل عارف ملک، بریگیڈیئر خالد اور میجر عزیز اللہ نے سیاسی انتقام کا حصہ بن کر اپنے ادارے کے ڈسپلین کی خلاف ورزی کی، وزیر داخلہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ (اے این ایف) کے میجر جنرل عارف ملک جس نے آفریدی لعنتی کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی بریگیڈیئر خالد، میجر عزیز اللہ جو اس مقدمے کا مدعی ہے میں سمجھتا ہوں انہوں نے اپنے ادارے …

Read More »

عمران خان کا ٹریک ریکارڈ یہی ہے کہ اس نے اپنے ہر محسن کو چھرا گھونپا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا ٹریک ریکارڈ یہ ہے کہ اس نے لوگوں کو استعمال کیا ہے اور ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا ہے۔ اسکا ٹریک ریکارڈ یہی ہے کہ اس نے اپنے ہر محسن کو چھرا گھونپا ہے۔

Read More »

اگر نواز شریف صاحب عمران نیازی کو پیسے اور پلاٹ نہ دیتے تو یہ آج بھی شوکت خانم کے نقشے پکڑ کر لوگوں سے چندے اکٹھے کر رہا ہوتا، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف صاحب عمران نیازی کو پیسے اور پلاٹ نہ دیتے تو یہ آج بھی شوکت خانم کے نقشے پکڑ کر لوگوں سے چندے اکٹھے کر رہا ہوتا اگر شہباز شریف اور یوسف رضا گیلانی …

Read More »