لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ جلسے کے دوران میں نے ہر بات کھول کے رکھ دی تھے اور بتا دیا تھا کہ کس کس خرابی کا ذمہ دار کون کو ن ہے۔
Read More »پنجاب کے الیکشن میں ن لیگ بھاری اکثریت کے ساتھ جیتے گی، رانا ثںاء اللہ
لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کے الیکشن میں ن لیگ بھاری اکثریت کے ساتھ جیتے گی۔
Read More »نواز شریف کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے کے ساتھ کھڑا ہوں، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے کے ساتھ کھڑا ہوں اور آخری دم تک اس کا دفاع کروں گا۔
Read More »ٹوٹی ہوئی ٹانگ دکھا کر خیرات تو ملک سکتی ہے لیکن ووٹ نہیں، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ٹوٹی ٹانگ دکھا کر خیرات مل سکتی ہے لیکن ووٹ نہیں۔
Read More »اختیار ولی خان کا پرویز خٹک کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار
اسلام آباد (پاک صحافت) اختیار ولی خان نے پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں کھری کھری سنادی اور کرپٹ ترین جماعت قرار دے دیا۔
Read More »وزیر اعظم نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں، بلاول
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں۔
Read More »عظمی بخاری نے پرویز خٹک کو اہم مشورہ دے دیا
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور صحت کے مطابق ہی بیانات دیں۔
Read More »احسن اقبال نے ملک میں مہنگائی کی وجہ بتادی
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے ملک میں مہنگائی کی بڑی وجہ بتادی۔
Read More »عمران خان کو عوام سے کوئی سروکار نہیں، شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو عوام سے کوئی سروکار نہیں۔ اگر عوام سے سروکار ہوتا تو انتقامی سیاست اور گالم گلوچ کو چھوڑ کر عوام کے لئے کام کرتے۔
Read More »وزیر آباد لانگ مارچ کے دوران حملہ عمران خان نے خود کرایا تھا، اہم انکشافات سامنے آگئے
لاہور (پاک صحافت) وزیر آباد لانگ مارچ کے دوران عمران خان نے حملہ خود کرایا تھا اور پی ٹی ورکر کی ہلاکت عمران خان کے گارڈ کی فائرنگ سے ہوئی، اہم انکشافات سامنے آگئے۔
Read More »