ویڈیوز

ملک احمد کا فرخ حبیب کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ملک احمد خان نے کہا ہے کہ جو کچھ فرخ حبیب نے کیا انکے خلاف ایف آئی آر بنتی ہے۔ کیا حق تھا فرخ حبیب کا کہ وہ ٹول پلازا جاکر پولیس کی گاڑی روکیں اور اس پہ مُکے برسائیں۔ آپ لوگوں کو قتل …

Read More »

نوجوان سر کے تاج اور پاکستان کی افق پر چمکتے ستارے ہیں، وزیر اعظم

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏نوجوانوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ ہمارے سروں کے تاج ہیں آپ پاکستان کے اُفق پر چمکتے ہوئے ستارے ہیں۔ بے شک آج ہم مشکلات میں ہیں لیکن یوتھ کی مدد سے پاکستان کو ان …

Read More »

اپنی پوری سیاست قربان کردوں گا لیکن ریاست بچاؤں گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بطور اس حکومت کے وزیراعظم کے میں اپنی ساری کی ساری سیاسی کمائی قربان کردونگا ریاست پاکستان کو بچانے کیلیے۔ یہ ذمہ داری جو ہم نے قبول کی ہے اس کو نبھانے کیلیے آخری حد تک کوشش کرنا ہمارا …

Read More »

اگر عمران خان کو اعتراض ہے تو فرح گوگی صاحبہ کو نگراں وزیر اعلیٰ لگادیں، مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو اعتراض ہے تو فرح گوگی صاحبہ کو نگراں وزیر اعلیٰ لگادیں کیوں کہ اسے پنجاب چلانے کا کافی تجربہ ہے۔

Read More »

ریاست کو نقصان پہنچانے والوں کو عبرت کانشان بناکر نواز شریف کو لانا ہو گا، جاوید لطیف

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ریاست کو نقصان پہنچانے والوں کو عبرت کانشان بناکر نواز شریف کو لانا ہو گا، نوازشریف سے معافی مانگ کر انہیں واپس پاکستان لانا ہو گا۔

Read More »

ہمارے ملک میں الیکشن سے پہلے ایک لسٹ بنتی ہے کہ یہ الیکشن جیتے گا اور یہ ہارے گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) ‏سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں الیکشن سے پہلے ایک لسٹ بنتی ہے کہ یہ الیکشن جیتے گا اور یہ الیکشن ہارے گا ، قاسم سوری 55 ہزار ووٹ سے ہار گیا لیکن وہ کل تک ممبر قومی اسمبلی …

Read More »

اللہ کے فضل و کرم سے ہم پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں گے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ک انشاء اللہ، اللہ فضل کرے گا پاکستان مشکل سے باہر نکلے گا اور ہم نکالیں گے ہم نے اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان کی پہلے بھی بڑی خدمت کی …

Read More »

گوجرانوالہ کے جلسے میں ہر بات کھول کے رکھ دی تھے اور ہر خرابے کے ذمہ دار بتا دیے تھے، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ جلسے کے دوران میں نے ہر بات کھول کے رکھ دی تھے اور بتا دیا تھا کہ کس کس خرابی کا ذمہ دار کون کو ن ہے۔

Read More »