لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر طنز کے تیر چلادیئے۔
Read More »ملک میں آئین پاکستان چلے گا آئین عمرانیات نہیں، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آئین پاکستان چلے گا آئین عمرانیات نہیں۔
Read More »ناصر شاہ نے فواد چوہدری کو جھوٹاترین شخص قرار دے دیا
لاہور (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے فواد چوہدری کو جھوٹا ترین شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ اگر سیب کھا رہے ہوں اور آپ پوچھیں کہ کیا کھارہے ہیں؟ تو جواب دیگا کہ میں تو کیلا کھارہا ہوں۔
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے خیرپور میں کامسیٹ یونیورسٹی بنانے کا اعلان
خیرپور (پاک صحات) وزیر اعظم شہباز شریف نے سندھ کے ضلع خیرپور میں کامسیٹ یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ خیرپور، عوام سے خصوصی خطاب
خیرپور میرس (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے خیرپور میرس کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ دورہ خیرپور کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام سے خصوصی خطاب بھی کیا۔
Read More »وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت میں کھلبلی مچادی، بھارت میں بلاول کے سر کی قیمت مقرر
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے بعد بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی۔ بھارت میں بلاول بھٹو زرداری کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئی ہے جو بی جے پی کی انتہاپسند ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے۔
Read More »عمران نیازی کا نصب العین صرف دولت اور اقتدار کی ہوس ہے، خواجہ آصف
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے سیاست کو کاروبار بنایا ہوا ہے اور ساتھ مرشد نے اپنا کاروبار شروع کیا ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا نصب العین صرف دولت اور اقتدار کی ہوس ہے۔
Read More »70 برس میں اتنے قرضے نہیں لیئے گئے جتنے عمران خان نے 4 سال میں لے لیے، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ 70 برس میں اتنے قرضے نہیں لیئے گئے جتنے عمران خان نے 4 سال میں لے لیے
Read More »پرویز الہی نے عمران خان کی کلاس لے لی، احسان فراموش قرار دے دیا
لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے عمران خان کی کلاس لیتے ہوئے انہیں احسان فراموش قرار دے دیا۔
Read More »عمران خان کے خلاف کتنے کیسز ہیں؟ عظمی بخاری نے تمام کیسز گنوا دیئے
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف تمام کیسز کی تعداد بتادی۔
Read More »